نماز کے پروگرام میں تبدیلی واقع نہیں ہوئی

نماز کے پروگرام میں تبدیلی واقع نہیں ہوئی

امام خمینی (رح) نے میرے بھائی کی خبر شہادت سننے کے بعد ...

نماز کے پروگرام میں تبدیلی واقع نہیں ہوئی

امام خمینی (رح) نے میرے بھائی کی خبر شہادت سننے کے بعد اپنے روزانہ کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ یہاں تک کہ جس دن آپ کے مجاہد فرزند کے جنازہ کو کربلا کے طواف کے لئے لے گئے اس دن بھی آپ نماز ظہر اور شب کی جماعت میں حاضر رہے۔

حجة الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی

ای میل کریں