وقت سے مسجد جاتے
ہم نے جس دن آقا مصطفی کی شہادت کی امام کو خبر دی اور آپ سے اجازت لی کہ دفن سے متعلق امور کے لئے ہم لوگ کربلا جارہے ہیں تو ہم لوگ سوچ رہے تھے کہ امام خمینی (رح) اس مصیبت کی وجہ سے آج مسجد نہیں جائیں گے لیکن دیکھا کہ امام (رح) وقت سے نماز کے لئے مسجد گئے۔
حجة الاسلام و المسلمین ناصری، ج 4، ص 125