طبا طبائی

مہر کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں

مہر کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں

مہر کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں

راوی:محترمہ طبا طبائی

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) مہر پر کافی توجہ رکھتے تھے ان کا ماننا تھا کہ ہر لڑکی کا مہر ہونا چاہیے جو لوگ ان سے نکاح پڑھوانے کے لئے آتے تھے اگر وہ مہر میں صرف ایک جلد قرآن مجید کا ذکر کرتے تھے تو امام (رہ) ان کا نکاح نہیں پڑھتے تھے اور فرماتے کہ پہلے مہر معین کریں۔

ای میل کریں