پہلی رات چراغ جل رہا تھا

پہلی رات چراغ جل رہا تھا

آپریشن سے پہلے والی رات کو 10/ بجے امام کی شدید کمزوری کی وجہ سے آپ کو خون چڑھ رہاتھا

پہلی رات چراغ جل رہا تھا

آپریشن سے پہلے والی رات کو 10/ بجے امام کی شدید کمزوری کی وجہ سے آپ کو خون چڑھ رہاتھا۔ آپ 11/ بجے رات کو سوجاتے ہیں۔ میں نماز شب کے وقت امام کے پاس گیا اور آپ کو بیدار کیا۔ آپ اٹھے اور جاکر وضو کیا اور پوری تفصیل کے ساتھ ہمیشہ کی طرح نماز شب پڑھی کہ لوگوں نے اس واقعہ کا صرف خمس حصہ ہی دیکھا ہے۔ یہ پہلی رات تھی کہ چراغ جل رہا ہو اور امام نے نماز شب پڑھی ہو۔

مصطفی کفاش زادہ

ای میل کریں