آپ باقی رہیں گے

آپ باقی رہیں گے

آپ باقی رہیں گے

راوی: مقام معظم رہبرانقلاب اسلامی

آیۃ اللہ خامنہ ای حفظہ اللہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ مجھے یاد ہیکہ فیضیہ کے مدرسے پر ہونے والے حملے کے بعد دو فروری 1342 کو میں ایک جوان طالب علم تھا اور میں بہت پریشان تھا نماز مغربین کے بعد امام خمینی(رح) کی خاطر ان کے کمرے میں گیا اور وہاں ان کی باتیں سنیں انہوں نے اس دن تقریبا بیس منت تک گفتگو کی جس میں آپ نے فرمایا کہ یہ سب نا بود ہو جائیں گے لیکن آپ باقی رہیں گے آج سولہ سترہ سال بعد میں دیکھ رہا ہوں کہ امام (رہ) کی یہ قرآنی امید کتنی صحیح تھی امام (رہ) کو کس چیز نے یہ امید دلائی تھی امام (رہ) کی یہ امید اللہ پر توکل اور ایمان کی وجہ سے تھی۔

ای میل کریں