آپ میری جان ہیں

آپ میری جان ہیں

آپ میری جان ہیں

راوی: روح اللہ مھدوی

روح اللہ مھدوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں ایک دن ہم مدرسہ رفاہ میں غروب کے وقت کافی تھکے ہوے کچھ پروگرام بنا رہے تھے کہ اچانک امام خمینی ( رح) ہمارے پاس تشیرف لائے اور فرمایا کہ تو ہم نے نعرہ لگایا خمینی ہماری جان خمینی بت شکن امام (رہ) عہیں اپنی عبا پھلائی اور بیٹھ گئے ہماری طرف ایک پدرانہ نگاہ کرتے ہوے فرمایا میرے پیارو آپ میری جان ہو اس جملے کو سننے کے بعد سب رونے لگے۔

ای میل کریں