شہداء کے جنازوں میں بھی شریک ہوتے تھے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اخبار کیہان کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے شہید حاج مھدی عراقی اور ان کے بیٹے حسام کے جنازے میں شرک کے ساتھ ساتھ شہید محمد قراشاہی کے جنازے میں بھی شرکت کی شہید قراشاہی فوج کے بڑے افسر تھے جنہیں دشمنوں نے محاصرہ کر کے شہید کیا تھا۔