سب سے پہلے سلام کرتے تھے
ایک دن امام خمینی (رح) کے شاگرد ان سے جلدی کلاس روم میں پہنچ گئے تھے ان سب کی آنکھیں دروازے کی طرف تھیں وہ سب امام خمینی(رح) کے آنے کے منتظر تھے حتی کے سب نے سلام کرنے سینہ صاف کر لیا تھا لیکن پھر بھی وہ غافل گیر ہو گئے کیوں دروازے کھلتے ہیں امام کے سلام کی آواز سنی جیسے کہ وہ باکل بھی متوجہ نہیں ہو سکے کہ امام (رہ) پہلے گھر میں داخل ہوئے پھر سلام کیا یا کہ انہوں نے پہلے سلام کیا پھر داخل ہوئے۔