ایک رویے کی مکمل مثال
امام خمینی (رح) کی کتاب اقتباسات سے نقل کیا ہے کہ داامام رہ کے چلنے اور ٹھرنے میں بھی باقاعدہ ایک شیڈول تھا مثال کے طور پر جب بھی وہ کسی جگہ سے اُٹھنا چاھتے تھے تو ہمیشہ اپنے بائیں ہاتھ کو زمین پر رکھ کر کھڑے ہوتے تھے یا جب بھی تدریس کے لئے منبر پر جاتے تھے تو ہمیشہ بائیں پاوں کو پہلے منبر کی سیڑھی پر رکھ کر تھوڑے سے ٹھراو کے ساتھ منبر پر جاتے تھے اور گھر ،مسجد اور مدرسہ میں داخل ہوتے وقت دایئں پاوں کو پہلے رکھتے تھے