زبان پر کنٹرول

زبان پر کنٹرول

جب حضرت امام خمینی، عصر کے وقت قم کی مسجد سلماسی میں درس اصول دے رہے تھے تو آپ سے لوگوں نے کہا کہ بعض محققین کے درس میں ملاصدرا کی توہین ہوئی ہے

زبان پر کنٹرول

آیت الله محمد رضا توسلی


جب حضرت امام خمینی(رح)، عصر کے وقت قم کی مسجد سلماسی میں درس اصول دے رہے تھے تو آپ سے لوگوں نے کہا کہ بعض محققین کے درس میں ملاصدرا کی توہین ہوئی ہے اس پر آپ نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے فرمایا کہ بزرگان دین کے خلاف زبان کھولنا اور جسارت کرنا اچھا نہیں ہے۔ "و ما ادراک ما ملاصدرا" جن مسائل کے حل سے بوعلی سینا عاجز رہ گئے تھے ان مسائل کو ملاصدرا نے حل کیا ہے۔ ہم لوگ اپنی زبان پر کنٹرول کیوں نہیں کرتے۔

ای میل کریں