درس میں کسی ایک کونہ میں بیٹھنا

درس میں کسی ایک کونہ میں بیٹھنا

امام خمینی (رح) اگرچہ خود مایہ ناز ایک فقیہہ اور اصولی تھے نیز دوسروں کے دروس میں شرکت سے بے نیاز شخص تھے

درس میں کسی ایک کونہ میں بیٹھنا

حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی

 

امام خمینی (رح) اگرچہ خود مایہ ناز ایک فقیہہ اور اصولی تھے نیز دوسروں کے دروس میں شرکت سے بے نیاز شخص تھے؛ لیکن آیت الله بروجردی (رح) کے احترام اور ان کی تقویت کے لئے مرحوم کے اصول فقہ کے درس خارج میں شریک ہوتے اور ایک گوشہ میں بیٹھ کر درس سنتے تھے اور یہ اس وقت تھا جب ہم لوگ امام اور آیت اللہ بروجردی (رح) دونوں کو یکساں نظر سے دیکھتے تھے۔

ای میل کریں