راوی: حجت الاسلام و المسلمین مقدسی
امام خمینی (رح) گرمی کے موسم میں محلات آجاتے تھے اور ہمہ وقت مطالعہ، تحقیق اور تالیف میں لگاتے تھے اور لوگوں سے ملاقات بہت کم کرتے تھے۔ انقلاب کے بعد معلوم ہوا کہ آپ اس وقت مرحوم سید ابوالحسن اصفہانی کی کتاب وسیلة النجاة کی تحقیق کررہی تھی لیکن آپ نے اس وقت تک اس سلسلہ میں کسی سے کچھ نہیں کہا تھا۔