حجا پودری سرایدا

مظلوموں کے حامی اور مسلمانوں کے نجات دہندہ

حجا پودری سرایدا؛ فلپائن میں مورو مسلمان تحریک کے رکن

امام خمینی (رح) نے دنیا کے سامنے حقیقی اسلام کا تعارف کرادیا اور آپ کا یہ کام صرف تعارف یا ایک کتاب کی حد تک نہیں رہا ہے بلکہ عملی رہا ہے۔ اگرچہ پروپیگنڈہ اس کے خلاف تھے۔ ہم نے سمجھ لیا کہ امام مظلوموں کے حامی اور مسلمانوں کے نجات دہندہ ہیں۔

ای میل کریں