عرف عوام کی جانب توجہ

عرف عوام کی جانب توجہ

امام خمینی (رح) اپنے درس میں ہمیشہ مسائل کی تفکیک کرتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا صابری

امام خمینی (رح) اپنے درس میں ہمیشہ مسائل کی تفکیک کرتے تھے اور کہتے تھے: فقہ کے دروس ، فقہ میں اور اصول کے اصول میں اور فلسفہ کے فلسفہ میں ذکر کرنا چاہیئے۔ امام کا نظریہ، یہ تھا کہ: فقہی مسائل میں زیادہ تر لوگوں کی عرف کی طرف توجہ دینی چاہیئے۔ بہت سارے مدرسہ کی باتوں اور ذہنی پیداوار کو کنارہ کردینا چاہیئے اور دیکھنا چاہیئے کہ تجارت کے معاملہ میں عرف عوام کیا کرتے ہیں، اصول فقہ اسی پر استوار ہے۔

ای میل کریں