امام خمینی (رح) کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ شاگردوں کے ساتھ نشست رکھتے تھی اور امام کے پروگرام میں استاد اور شاگرد کا مسئلہ نہیں ہوتا تھا۔ یعنی یہ کہ میں استاد ہوں۔ ان لوگوں کے ساتھ کیوں بیٹھوں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ امام اس طرح کا خیال نہیں رکھتے تھے بلکہ اپنے شاگردوں کے ساتھ بیٹھتے اور کبھی جلسہ کا صدر کسی شاگرد ہی کو بنادیتے تھے۔ کہنا چاہتا ہوں کہ امام کی روح اس درجہ بلند تھی۔