بارش میں امام خمینی (رح) چھتری سے کیوں منع کیا
راوی : مصطفی کفاش زاده
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق مصطفی کفاش زاده اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں ایک دن میں نوفل لوشاتو بہت تیز بارش برس رہی تھی امام (رح) نماز سے مخصوص چادر سے نکل کر باہر آئے تو میں نے جلدی سے چھتری کھولی اور ان کے سر پر رکھی ہے تانکہ ان کے سر پر بارش کے قطرے نہ پڑھیں امام (رہ) نے محبت بڑے لہجے میں فرمایا چھتری کو ہٹا کو دیں میں نے عرض کیا کہ بہت تیز بارش ہے امام (رہ) نے فرمایا جانتا ہوں کہ بارش ہے لیکن آپ چھتری ہٹا دیں آپ جب تک اپنے کمرے تکا پہنچتے آپ کی عبا اور لباس مکمل طور پر بھیگ گیا تھا۔