مصطفی سعد

دنیا میں جدید اسلامی تحریک کے بانی

مصطفی سعد؛ لبنان کے ناصری عوام کی تنظیمات کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے نمائندہ

امام خمینی (رح) کی تحریک دنیا میں جدید اسلامی تحریک کا آغاز تھی۔ امام خمینی کے بعد دنیا کے مسلمان اعراب اور مسلمانوں پر حکومت کرنے والوں کے غلبہ سے نجات دلانے میں کامیاب ہوسکے۔ امام خمینی نے نہ صرف ایران میں اسلام اور واپس کیا بلکہ تمام مسلمانوں کو دنیا کے مختلف گوشوں میں اپنی پہچان اور آزادی سے آشنا کیا۔ امام خمینی نے افغانستان، بوسنیا، فلسطین اور لبنان میں آزادی بخش افکار جلوہ گر ہوئے اور عرب اور امت مسلمہ کی شان و منزلت کو سامراج کے مقابلہ میں محفوظ کیا۔

ای میل کریں