ایران میں اسلامی حکومت کا قیام اسلامی تمدن کا سلسلہ سیاسی، سماجی اور علمی پہلووں کے ہمراہ ہوا اور یہ ثابت کردیا کہ محققین کے توسط اس کے مختلف پہلووں کی تحقیق خاص اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ نمونہ اپنی خاص خصوصیات اور علمی تجربوں کے ہمراہ تھا اور اس کے رہبر امام خمینی (رح) وہ شخصیت تھے کہ خاص خصوصیات کے حامل ہونے کی وجہ سے دیگر رہبروں سے الگ تھے۔ امام کی وسعت نظر اس بات سے مانع نہ ہو کہ ہم آپ کے دیگر اہم پہلووں کے بارے میں تحقیق نہ کرے۔