مجھ سے لوگوں کو جتنا دور رکھوگے اتنا ہی میرا فریضہ آسان ہوگا

مجھ سے لوگوں کو جتنا دور رکھوگے اتنا ہی میرا فریضہ آسان ہوگا

آیت الله حکیم کی رحلت کے بعد ایران کے ایک عالم نجف آئے

مجھ سے لوگوں کو جتنا دور رکھوگے اتنا ہی میرا فریضہ آسان ہوگا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حمید روحانی

 

آیت الله حکیم کی رحلت کے بعد ایران کے ایک عالم نجف آئے اور امام سے کہا: تہران کے بعض علماء نے آپ کو پیغام دیا کہ آپ کی بعض علماء اور روحانی منصب کے مالک لوگوں کو اس درجہ بے اعتنائی سے جواب دینا سبب ہوا ہے کہ آقا حکیم کی رحلت کے بعد مرجعیت اور تقلید کے معاملہ میں آپ کے علاوہ کی طرف بھیجیں۔ یہ لوگ امام کو متنبہ کرنا چاہتے تھے کہ اگر آپ اس سلسلہ میں کچھ کرنا چاہتے ہیں تو زیادہ توجہ دیں۔ امام نے جواب دیا: ان آقا کو میرا سلام کہنا اور یہ کہنا کہ آپ لوگوں کو مجھ سے جتنا زیادہ دور رکھیں گے اتنا ہی میرا فریضہ آسان سے آسان ہوگا۔

ای میل کریں