صرف آقا خمینی سے کہنا
راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حمید روحانی
امام خمینی (رح) کی تواضع اور دنیاوی مسائل سے آپ کی بے توجہی یہ تھی کہ نجف میں جب کسی مرجع کے انتقال کے بعد ایصال ثواب کی مجالس سب سے آخر میں کرتے تھے اور اتنا انتظار کرتے تھے کہ حوزہ کے طلاب اور افاضل جب مجلسیں کرلیتے تھے تو آپ کرتے تھے۔ بلکہ مجلس کے اعلان میں بھی آقا خمینی کے بجائے سید خمینی اعلان کرنے کو کہا۔