خدایا مجھے اپنی طرف متوجہ کر

خدایا مجھے اپنی طرف متوجہ کر

مجھے نجف میں امام خمینی (رح) کے پہلے درس کی جو بات یاد ہے

خدایا مجھے اپنی طرف متوجہ کر

راوی: آیت الله حسن قدیری


مجھے نجف میں امام خمینی (رح) کے پہلے درس کی جو بات یاد ہے کہ آپ ترکی جلاوطن ہونے کے بعد اور لگاتار لوگوں سے ملاقات لوگوں سے ملاقات کرنے کے بعد مسجد شیخ انصاری جو لوگوں سے بھری ہوئی تھی میں اپنے درس کا آغاز کیا۔ سب امید لگائے ہوئے تھے کہ ایران کے تمام مسائل اور جلاوطن ہونے اور قید و بند کے بعد کیا کہیں گے لیکن آپ نے بسم اللہ کے بعد فرمایا: خدایا! ہمیں اپنی جانب متوجہ رکھ، خدایا! اپنے علاوہ کی طرف نہ موڑنا؛ میں نے اسی وقت اپنے دل میں کہا کہ امام کی یہ دعا اسی وقت قبول ہوگئی ہے۔

ای میل کریں