خود کو احتیاط کرنے والا سمجھتے ہو

خود کو احتیاط کرنے والا سمجھتے ہو

ایک دن امام نے محلات میں درس اخلاق کے دوران وسوسہ کی مذمت کے بارے میں فرمایا

راوی: آیت الله محمد رضا توسلی


ایک دن امام نے محلات میں درس اخلاق کے دوران وسوسہ کی مذمت کے بارے میں فرمایا: اے وہ صاحب جو مفت پانی کے بارے میں وسوسہ میں مبتلا ہیں۔ (اس زمانہ میں سرکاری پانی نہیں تھا) اور متعدد بار بےجا پانی کا استعمال کرتے ہیں اور اپنے خیال میں اہل احتیاط ہیں۔ کیا کبھی اپنے مال کے بارے میں اس طرح احتیاط کی ہے کہ سال میں دو بار خمس دیدیں یا زکات مال احتیاطا ایک بار مزید دیدیں؟ پھر مفت پانی کے بارے میں کس طرح احتیاط کرتے ہیں؟

ای میل کریں