نجف اشرف میں امام خمینی کے ذرائع ابلاغ
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رہ) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ نجف اشرف میں امام خمینی (رح) نے الگ الگ افراد سے کہا تھا ہر روز کی خبریں انھیں سنائی جائیں لہذا وہ لوگ بھی خبریں لکھ کر لاتے تھے لیکن خبر لانے والے افراد کو ایک دوسرے کے بارے میں علم نہیں تھا اس طرح امام (رہ) چاہتے تھے کہ صحیح خبر ان تک پہنچے۔