امام خمینی (رح) دنیا کے مظلوموں کے رہبر ہیں۔ امام خمینی (رح) کا انقلاب عیسائیت کے خلاف نہیں تھا بلکہ ظلم و جور کے خلاف تھا۔ امام ہر ظالم سے مقابلہ کرتے تھے۔ امام نے سلمان رشدی کے کے معاشره پر کئے ظلم کے خلاف مقابلہ کیا جبکه سلمان رشدی کے والدین مسلمان تھے۔ امام خمینی نے انسانیت کے افکار کو آزاد کرنے کے لئے جنگ کیا اور اس راه میں کامیاب ہوئے۔