حمیده منجی

تکلفات سے عاری شخصیت

حمیده منجی؛ تانزانین کی رائٹر

جس چیز نے بیرونی مہمانوں کی توجه اپنی جانب مبذول کرائی ہی وه امام کی سادگی اور آپ کی رہائش کا معمولی ہونا ہے اور یہ بات دنیا کے دیگر ممالک کے سربراہوں کے برابر میں صادق نہیں ہے۔ امام ہمیشہ آرائش اور فخر سے دور تھے۔ جب امام اس ساده حسینیہ میں گئے اور سانسیں رکنے لگیں۔ مدتوں سے اس گھڑی کا منتظر تھا۔ بیرونی مہمانوں اور آپ کی ملاقات کا شوق رکھنے والے معمولی کارکنوں اور وزراء کے درمیان فرق کے قائل نہیں تھے۔ امام کے یہاں ریا اور بناوٹ نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔

ای میل کریں