چراغ راه

چراغ راه

ٹائمز؛ زامبیا کے اخبار

امام خمینی کا خیال تھا کہ دنیا والوں کو مشرق اور مغرب کی طاقتوں کی ذریعه استحصال ہورہا ہے اور ان کا خون چوسا جارہا ہے اور جب تک ظالم اور خونخوار حکام رہیں گے یہی صورتحال رہے گی۔ یقینا امام خمینی کے پیغامات اور رہنمائیاں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے مسلمانوں اور ظلم و جور کے خلاف لڑنے والوں کے لئے چراغ راه رہیں گے۔

ای میل کریں