کسی بھی تحریک کا محرِّک کسی ایک مُصلِح کی سوچ ہوا کرتی ہے
حبش کا ملک جسے آج کل ایتھوپیا کہا جاتا ہے، پہلے زمانے میں غلاموں کی منڈی شمار ہوتا تھا
خالق کائنات نے اس زندگی کے حامل انسان کو اپنی تمام مخلوقات میں سے سب سے زیادہ اسرار کی حامل مخلوق بنایا اور آدم علیہ السلام کے سب سے بہترین فرزند حضرت محمدﷺ پر بے انتہاء درود کہ آپ ؐنے بھٹکی ہوئی انسانیت کو اس عالم نور و سعادت کی راہ دکھائی
محرم الحرام پوری دنیا میں انتہائی احترام اور عقیدت سے منایا جاتا ہے، بالخصوص پہلا عشرہ میں تمام مکاتیب فکر اپنے اپنے انداز میں امام حسین ؑ اور شہدائے کربلا کیساتھ اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں
عاشورہ حسینی کی مناسبت سے ہماری محافل، مجالس، اشعار اور نوحوں میں بعض شخصیات کا تذکرہ تو بہت زیادہ کیا جاتا ہے
پاکستان میں محرم الحرام کی آمد سے پہلے ہی ایک خاص ماحول بنا دیا جاتا ہے اور پاکستانی عوام کے ساتھ دنیا بھر کے لوگوں کو باور کرایا جاتا ہے کہ ہمارے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے
آج کل یہ بحث زوروں پر ہے کہ مجالس میں فقط ذکرِ حسین (ع) ہونا چاہیئے یا پھر مجالس میں دیگر اہم مسائل بھی ڈسکس کرسکتے ہیں
واقعۂ عاشورا کے پیش آنے کے بعد شروع میں تو بنی امیہ کی حکومت بڑے نشے میں چور رہی اور بہت خوش تھی کہ چلو کھیل ختم ہوا
حق و باطل کی داستان تو جب سے حضرت آدم علیہ السلام کو خلق کیا گیا، اسی وقت سے ہے
عید قربان کا موقع ہے کوئی بکرے کی قربانی کر رہا ہے، کوئی بیل اور کوئی اونٹ کی