حدیث مبارکہ میں تمام مسلمانوں کو "جسد واحد" یعنی ایک جسم کی مانند قرار دیا گیا ہے
سلطنت عثمانیہ سے عربوں کا اختلاف جس نوعیت کا بھی تھا، ان کو کسی صورت برطانوی ہاتھوں میں کھیلتے ہوئے مسلمانوں کی ایک مرکزی حکومت کا خاتمہ نہیں کرنا چاہیئے تھا
اپنے جد بزرگوار حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے جوار، کاظمین شہر میں 1934 میں آپ کی ولادت ہوئی
جنگ کے دو پہلو ہوتے ہیں: ظلم و جنایت کا پہلو اور حماسہ اور شجاعت کا پہلو
امام خمینی (رح) کے حکم پر یوم القدس ہر سال ماہ صیام کے آخری جمعہ کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے
جس طرح قرآن مجید فرقان حمید کے بارے میں طے ہے کہ یہ اللہ سبحانہ تعالےٰ کا کلام ہے، یعنی قرآن کے ذریعے اللہ تعالےٰ اپنی مخلوق سے باتیں کرتا ہے
علمائے اخلاق فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک خود سازی کا مہینہ ہے، تہذیب نفس کا مہینہ ہے
حضرت خدیجہ علیھا السلام بہت ہی مہربان، بااخلاق اور نیک سیرت خاتون تھیں
رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں: "حضرت خدیجہ کے علاوہ پیغمبر اکرمؐ کی باقی تمام ازواج اسلام آنے کے بعد آپ کی ہم سری میں آئیں
عالم اسلام بالخصوص مسلم حکمرانوں اور ذمہ داران کی ذمہ داری تھی کہ اسرائیل کو جیسے بھی ہوتا، ان حملوں سے روکتے