26 اکتوبر 2024ء کو ہفتے کی صبح اسرائیل نے ایران میں تین شہروں میں بیس مقامات پر حملوں کو کوشش کی
آگ برساتا سورج اور صحرا کی جلا دینے والی گرم ہواوں کے درمیان جب ہم جذابہ بارڈر سے عراق داخل ہوئے تو یوں لگا جیسے صحرا کا بھولا بھٹکا مسافر گھر پہنچ گیا
یوں تو آئمہ اثناء عشر کے تمام ستارے آسمان ِ ولایت و امامت پر یکساں روشنی فراہم کر رہے ہیں اور اہل زمین ان کی منفعت خیز روشنی سے استفادہ کر رہے ہیں
اس وقت دنیا اسرائیل کی شکست اور زوال کا قریب سے مشاہدہ کر رہی ہے۔ جسے نصف صدی سے دنیا ناقابل شکست طاقت سمجھ رہی تھی
اس کا ردعمل بہت شدید اور رسوائی پر مشتمل تھا، لہذا یزیدی مشیروں نے اسے مشورہ دیا کہ حکومت کے خلاف عالمی سطح پر موجود پروپیگنڈہ کم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اسیران کو رہا کر دیا جائے
ایران کے اسلامی انقلاب کے رہنماؤں نے استکبار کے خلاف اپنی جدوجہد مرکوز رکھی
کبھی کبھی اس طرح کے سوالات ابھر کر سامنے آتے ہیں کیا ائمہ معصومین علیہم السلام کے زمانہ میں بھی عزاداری تھی؟ اور ائمہ معصومین علیہم السلام بھی عزاداری کرتے تھے؟
اس غیر انسانی اور مجرمانہ کارروائي سے امریکا کا واحد ہدف خوفناک ایٹمی ہتھیار کے سائے میں دنیا بالخصوص اپنے دیرینہ حریف سوویت یونین کے سامنے اپنی ایسی طاقت کا مظاہرہ کرنا تھا جس کا کوئي جواب نہ ہو
شہید باقر الصدرؒ نے فرمایا کہ "ذابوا فی الامام الخُمینی کَمَا ھُو ذاب فی الاسلام"، "امام خمینیؒ کی ذات میں اس طرح جذب ہو جائو، جس طرح وہ اسلام میں جذب ہوگئے
یہ یکم یا دو اگست 1988ء کی بات ہے کہ تحریک پنجاب کی صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ملتان میں منعقد ہوا