امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .

جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37

مزید
 حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زھرا س کی شخصیت امام خمینی کی نظر میں

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا صرف خواتین کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے لئے بھی نمونہ عمل ہیں جناب فاطمہ س بشریت کے لئے ہر اعتبار سے نمونہ عمل ہیں جناب زہرا سلام اللہ علیھا نے سیاست میں آنے والے افراد کے لئے سیاست کا اہم نمونہ پیش کیا ہے انہوں نے بتا دیا کہ سیاست مظلوم کی حمایت اور حق کا دفاع کرنے کا نام ہے امام خمینی رہ فرماتے ہیں کہ وہ تمام جہتیں جو عورت کے لیے تصور کی جاتی ہیں اور ایک انسان کے لیے تصور کی جاتی ہیں وہ فاطمہ زہرا (س) میں پائی جاتی ہیں ۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی۔ ایک روحانی عورت، ایک ملکوتی خاتون تھِیں، وہ کوئی عام عورت نہیں تھیں بلکہ ایک ملکوتی مخلوق تھیں جو انسانی شکل میں ظاہر ہوئِی تھیں وہ ایک ایسی خاتون تھیں جن میں انبیاء علیھم السلام کی صفات پائِی جاتی تھیں۔

پير, دسمبر 26, 2022 08:52

مزید
Page 16 From 139 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >