بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
امام خمینی(رہ) جوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں

امام خمینی(رہ) جوانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے جماران امام بارگاہ میں امام خمینی ریسرچ انسٹیوٹ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا ایک بنیادی فلسفہ ماہرین اور محققین کو پروان چڑھانا ہے

اتوار, اکتوبر 09, 2022 06:11

مزید
جمہوری اسلامی ایران کے دشمنوں کی خواہش اس ملک کی تباہی و بربادی ہے جو کبھی پوری نہیں ہوسکتی

جمہوری اسلامی ایران کے دشمنوں کی خواہش اس ملک کی تباہی و بربادی ہے جو کبھی پوری نہیں ہوسکتی

مولوی فائق رستمی نے کہا: حالیہ فسادات میں ہم سب نے دیکھا کہ پولیس اور فوجی دستے فسادیوں کے خلاف عوام کے محافظ تھے

هفته, اکتوبر 01, 2022 10:19

مزید
ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حقیقت سامنے آنے لگی

ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حقیقت سامنے آنے لگی

اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حقیقت سامنے آنے لگی، غیر ملکی میڈیا کا ایران کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اب پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے، ایران کی عوام کو اکسانے کے لئے پورا زور لگایا جا رہا ہے۔

هفته, ستمبر 24, 2022 08:00

مزید
امام خمینی کی نگاہ میں عزاداری کی اہمیت

امام خمینی کی نگاہ میں عزاداری کی اہمیت

آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے

منگل, اگست 30, 2022 10:42

مزید
Page 6 From 35 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >