امریکی سیاسی لیڈر
امام خمینی کے ارادوں کے بارے میں پیش بینی نا ممکن تھی
ایران میں امریکی سفارتخانے کے عملے کا رکن ھنری پراکٹ امام خمینی(رہ) کے بارے میں لکھتا ہے کہ کوئی بھی ان کے ارادوں کے بارے میں پیش بینی کر سکتا تھا وہ اپنے معیار کے مطابق بات کرتے تھے اور اسی معیار کے مطابق عمل کرتے تھے۔