فصیح کلمات

فصیح کلمات

جب امام اسپتال میں تھے تو آپ اپنی جسمانی اور روحانی بے شمار مشکلات کے باوجود غایت درجہ استواری اور استحکام کے ساتھ نماز میں قرائت کرتے

فصیح کلمات

جب امام اسپتال میں تھے تو آپ اپنی جسمانی اور روحانی بے شمار مشکلات کے باوجود غایت درجہ استواری اور استحکام کے ساتھ نماز میں قرائت کرتے کہ سارے لوگ سنتے تھے۔ اس بات کے مد نظر کہ آپ کی ناک اور منہ میں آکسیجن کا ماسک لگا ہوا تھا۔ لیکن نماز بڑی آسانی کے ساتھ پڑھتے تھے۔ لیکن جیسے ہی نماز تمام ہوجاتی تھی پھر ہم لوگ آپ کی آواز نہیں سن پاتے تھے۔ یہ حالت ہمارے لئے حیرت انگیز تھی کہ آپ نماز کے وقت اس درجہ فصیح انداز میں پڑھتے ہیں اور سب کچھ صاف سنائی دیتا ہے۔

ای میل کریں