آٹومیٹک اسلحہ سے چلائی جانیوالی گولیاں تھیں، جو اس کے آر پار ہوگئیں
خداوند متعال نے قرآن کریم میں اولیاء الہی کی اہم خصوصیات اور سیدھے راستے (صراط مستقیم) کی جانب اشارہ کیا ہے
الہی ادیان کا بنیادی اور حقیقی مقصد توحید کی بنیاد پر کفر، شرک اور الحاد سے مقابلے کی دعوت کے ذریعے انسان کو ترقی اور کمال کے مراحل سے گزارنا ہے
دین اسلام کی واجب تعلیمات میں سے ایک نیکیوں کا حکم دینا ، یعنی نیکیاں بجالانے پر تاکید کرنا اور برائیوں سے روکنا ہے
شہید عارف حسین الحسینی (رہ) شہید مرتضی مطہری (رہ) کے بعد دوسرے فرد ہیں جنہیں امام خمینی (رہ) نے اپنا فرزند کہا ہے
وہ ولایت جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ اور ائمہ علیہم السلام کے لیے ثابت ہے وہی ایک فقیہ کے لیے بھی ثابت ہے
سرزمین ایران پر اسلامی انقلاب کا سورج طلوع ہو چکا تھا جبکہ آپ کی ذات انقلابی سرگرمیوں کا محور تھی
امام خمینی(رہ) پوری دنیا کے انسانوں کی دلی تڑپ کو بھانپ چکے تھے
انسان کو خداوند عالم نے کمال کے لئے خلق کیا ہے اور یہ بھی بتلایا ہے کہ اس وصف سے کس طرح متصف ہوسکتا ہے
مباہلہ آدم اور عالم کی تاریخ میں ایک ہمیشہ ہی مشہور و مصروف واقعہ ہے