بانی پاکستان قائد اعظم نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کےخلاف اُس وقت آواز اٹھانی شروع کی تھی جب پاکستان قائم بھی نہیں ہوا تھا
ایک طرف عالمی سطح پر مسلمان عوام یوم القدس منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور دوسری طرف ترکی اور اسرائیل کے مابین چھ سال سے گومگو میں رہنے والے تعلقات بالآخر بحال ہوگئے ہیں
قبلہ اول بیت المقدس کی قریباً سات دہائیوں سے صیہونی استبداد سے عدم آزادی سے لگتا ہے
قبلہ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے
اسلامی انقلاب کی کامیابی سے قبل ایران میں شاہی نظام حکومت قائم تھا شاہی نظام نے ایرانی معاشرے میں کافی استحکام حاصل کرلیا تھا
شاہ ایران کے خلاف ابھرنے والی تحریک کے خدو خال اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
آیت اﷲ خمینی(ره) ابھی صرف 5ماہ کے تھے کہ ان کے سرسے والد کا سایہ اٹھ گیا ،انہیں قتل کیاگیا تھا
امام خمینی کے دیئے ہوئے نظریات اور لائحہ عمل کو تھامے عوام مسلسل آگے بڑھتے رہے اور بالآخر شاہ ایران کو اپنی بادشاہت اور تسلط سمیت ایران سے راہ فرار اختیار کرنا پڑی
ایران کے بارے میں مشہور و معلوماتی کتابوں اور وہاں کے اپنے بیشتر صنعتی یونٹوں اور مدرسوں پر پابندی عائد کی گئی
شاہ اور وزیراعظم اسداللہ علم کے نام علماء اور حوزہ علمیہ کے خطوط اور کھلے مراسلوں نے پورے ملک میں شاہی حکومت کے اس نئے قانون کے خلاف احتجاجی لہردوڑا دی