درحقیقت یہی اکیسویں صدی کی وہ عظیم شخصیت ہے جنہیں اہل دنیا، امام خمینی کے نام سے جانتے ہیں۔
میرا یہ ماننا ہے کہ امام خمینی(رح) کے انقلاب کے اہم ترین اثرات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ نے ایک اہم اسلامی ملک میں بے دین حکومت کو اسلامی حکومت میں تبدیل کردیا۔
خداوند متعال نے کیوں قرآن مجید اور دوسری آسمانی کتابوں میں انسان کیلئے قانون بھیجا؟
امام خمینی(رح) جونہایت شجاع تھے اور موت سے ہرگز نہ ڈرتے تھے، اس کی وجہ یہی تھی کہ وہ اپنے پروردگار پر عارفانہ ایمان رکھتےتھے۔
جماران چناروں میں گھری ہوئی تہران کی ایک مضافاتی دیہاتی بستی ہے
امام خمینی (رہ) کی ہمہ گیر شخصیت کا ایک پہلو ابھی ایسا بھی ہے جس پر سنجیدہ اور وسیع پیمانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
قم ایران کا مقدس شہر ہے، ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی کا تعلق اِسی شہر سے تھا
اس سازمان کے ٹروریسٹی اقدامات نے انقلاب کو زبر دست نقصانی پہنچایا
انسان کو خداوند عالم نے کمال کے لئے خلق کیا ہے اور یہ بھی بتلایا ہے کہ اس وصف سے کس طرح متصف ہوسکتا ہے
آج ایران کے اسلامی انقلاب کی تینتیسویں سالگرہ ایسے عالم میں منائی جا رہی ہے کہ دنیا میں بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوچکی ہیں