حضرت امام خمینی (ره) کی شخصیت اور دینی فکر کے احیا میں آپ کے کردار کے بارے میں گفتگو کرنا آپ کی تحریک کے اصولوں سے آگاہی پر موقوف ہے کیونکہ ان اصولوں کی شناخت اور آپ کے نظریات کے فہم نیز، آپ کے کردار اور پالیسیوں سے آگاہ ہونے کے بعد ہی اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ آپ کی سیاسی اور ثقافتی کوششوں کا ایک مربوط اور آئیڈیالوجیکل نظام کی صورت میں جائزہ لیا جاسکے۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:52