امام خمینی (رہ) کی رہبریت میں آنے والے اسلامی انقلاب نے اسلام ناب محمدی کا احیاء کیا جو امریکی اسلام کو تیزی سے نابود کر رہا ہے
میں سکون خاطر اور مطمئن ضمیر کے ساتھ قوم کو الوداع کہہ رہا ہوں،اگر ذمہ داریوں کی انجام دہی میں مجھ سے کوئی کوتاہی ہوئی ہو،تو امید ہے قوم مجھے معاف کر دے گی
امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا
روز ازل سے حق و باطل کا اختلاف جس شکل میں یا جس سطح پر ہو توحید اور شرک کی بنیادوں پر رہا ہے
انقلاب کی کامیابی کا ایک بنیادی اور اہم عامل تائید خداوندی ہے
ایران کے انقلاب اسلامی کے بانی اور رہبر امت مسلمہ آیت اللہ امام خمینی (ره) صرف ایران کے ہی لیڈر نہیں تھے
تیس پینتیس سال پہلے ایرانی قوم کے اندر یہ شعور بیدار ہوا
آج کے دور میں نظام حکومت کس طرح کا ہونا چاہیے کے بارے میں اسلام میں قرآن و سنت میں صرف رہنما اصول موجود ہیں
امام خمینی کی تحریک کے نتیجے میں پوری دنیا کے مسلمانوں نے عزت وسربلندی کا احساس کیا
جن اسلامی دانشوروں نے معاشرے میں اتحاد كے سلسلہ میں گفتگو كی ہے