انقلابات تاریخی واقعات کے چوراہے میں واقع ہوتے ہیں اور کم ہی واقع ہوتے ہیں۔ عام طورسے سماجی مسائل تکرار کے قابل نہیں ہیں
شہید مطہری انقلاب اسلامی کے اس زاویہ کی تشریح میں فرماتے ہیں۔ معنویت اس انقلاب کے حقیقی ارکان میں سے ہے اور انسان کیلئے سرمایہ حیات ہے
انقلابات کے جائزے کے دوران انقلاب کے دو بنیادی ارکان (قیادت وعوام) کا مطالعہ اور ان دو ارکان کا تعامل خاص اہمیت کا حامل ہے
حضرت امام خمینی (ره) نے اسلامی معاشرے کے حالات کے سلسلہ میں واضح طورسے مطالب اور راہ ہائے حل پیش کئے ہیں لہذا اس مقالے میں بیان شدہ نظریات ہم اسی معاشرے کیلئے پیش کررہے ہیں
ظہور انقلاب کے سلسلہ میں جو آراء ونظریات ہیں ان سب کو ملحوظ خاطر رکهتے ہوئے انقلاب کی ایک واضح وجامع تعریف ہونا چاہیے
کسی کتاب کو سمجهنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے پہلا قدم اس کتاب کو پڑهنا اور اس کا مطالعہ کرنا ہے ۔ خدا وند عالم نے تلاوت قرآن پر بہت زیادہ زور دیا ہے ۔ اور روایات نے بهی بہت زیادہ تاکید کی ہے ...
امام خمینی امام المتقین حضرت علی (علیہ السلام )کی رفتار اور روش کی پیروی میں قوانین اسلام پر دقیق عمل کرنے کے لئے خاص اہمیت کے قائل تهے اور قانون پر عمل کرنے میں سب سے پیش قدم تهے...
کرامت جو لغت میں جوانمرد ہونے، بزرگوار اور با مروت ہونے کے معنی میں ہے، غالبا ً نفس کے اس مرحلہ کو کہتے ہیں جو اخلاقی اعتدال، عدالت قوای نفسانی اور عزت نفس سے متصف ہو...
ہم امید کرتے ہیں کہ پوری امت مسلمہ بیداری اور توجہ کے ساته اٹه کهڑی ہو اور ان فاصد طاقتوں جو چاہتی ہیں کہ پوری امت مسلمہ کو بڑی طاقتوں کی غلامی میں دے دیںکو کیفر کردار تک پہونچائیں...
اسلامی انقلاب تک ایران میں روزنامہ نگاری کا سابقہ اس بات کو بیان کرتا ہے کہ حکومتیں نہ صرف یہ کہ افکار عمومی کی صحیح جہت دینے انهیں سنوارنے اور لوگوں کی ہدایت میں کوئی مدد نہیں کی...